اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔