پیر,  08 دسمبر 2025ء

پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جونوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کھیلوں کے فروغ کو ترجیح دی ہے، ملک خالد نواز

پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جونوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کھیلوں کے فروغ کو ترجیح دی ہے، ملک خالد نواز

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر ملک خالد نواز بوبی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جونوجوانوں کی فلاح وبہبود کیلئے کھیلوں کے فروغ کو ترجیحی دی،بلال بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہو کر پاکستان میں کھیلوں کے فروغ