جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران کی انسدادِ تمباکو نوشی کے حوالے سے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت

پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران کی انسدادِ تمباکو نوشی کے حوالے سے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ وہ بلومبرگ انیشی ایٹو پارٹنرز میٹنگ میں ورچوئل طور پر شریک ہوئیں، جو 22 سے 24 اکتوبر 2025 تک تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے رینیسانس راچپراسونگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ یہ