
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنمائوں نے نہتے غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری مسلم امہ کو مل کر فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنا ہو گا اسرائیل لاکھوں بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کا قاتل ہے،