جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

پیپلز پارٹی رہنما خالد نواز بوبی کا محفلِ میلاد سے خطاب

پیپلز پارٹی رہنما خالد نواز بوبی کا محفلِ میلاد سے خطاب

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر ملک خالد نواز بوبی نے کہا ہے کہ میلادِ مصطفیٰ ﷺ منانا امت کے لیے خیر و برکت کا باعث ہے۔ نبی کریم ﷺ کی عظمت و رفعت کے ڈنکے قیامت تک بجتے رہیں گے۔ آپ ﷺ رحمت للعالمین