کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا دورہ کامیاب رہا،وزیراعلیٰ بلوچستان نے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ،مجھے بلوچستان