
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گورنرز کی تعنیاتی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ پیپلز پارٹی نے پھر اپنے امیدوار تبدیل کرلیے ۔ ذرائع کےمطابق فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کا گورنر بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ سردار سلیم حیدر کو