پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ نے بھارتی کرکٹ لیگ کی 10 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی October 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ لیگ نے دو آسٹریلوی کرکٹرز کو خطیر رقم کی پیشکش کر دی تاہم انہوں نے پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی کہ ہماری اپنے ملک سے کمٹمنٹ ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے ایک ٹیم گروپ نے تقریباً 10 ملین ڈالر