منگل,  23 دسمبر 2025ء

پیٹرول 50پیسے،ڈیزل 5روپے31پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
پیٹرول 50پیسے،ڈیزل 5روپے31پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50پیسے کی کمی کر دی گئی،پیٹرول کی نئی قیمت 255روپے63پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے31پیسے کی کمی