پیر,  15 دسمبر 2025ء

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک دن میں دو بڑے اعلان کردیے، صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کے بعد بڑی عید پر وزیراعظم نے عوام کیلئے بڑی عیدی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20