ورکرز ویلفیئر فنڈ کا فیصلہ واپس لیا جائے، مزدوروں کے بچوں کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں: شاہد وحید April 26, 2026
پیوٹن کا روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق March 14, 2025 ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر پیوٹن نے روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ ہم یقیناً جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں ،جنگ ختم ہونی چاہیے لیکن منصوبہ طویل مدتی امن پر مبنی ہو،بحران کو جڑ سے اکھاڑنا ضروری