
راولپنڈی(ایس ایم ظہیر سے)پاکستان پینشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ ڈالنے کے مترادف ہے محنت کش و ملازمت پیشہ طبقے اور غریب