پیمرا کی عدالتی رپورٹنگ پر پابندی پی ایف یو جے نے چیلنج کر دی

پیمرا کی عدالتی رپورٹنگ پر پابندی پی ایف یو جے نے چیلنج کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے بھی پیمرا کا عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ایف یو جے کی جانب سے وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل عادل عزیز قاضی کے