پیر,  27 اکتوبر 2025ء

پیشہ ورانہ مسائل: پولیس اہلکاروں کی محنت اور ذہنی دباؤ کے چیلنجز

پیشہ ورانہ مسائل: پولیس اہلکاروں کی محنت اور ذہنی دباؤ کے چیلنجز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس کے اہلکار اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں دن رات مصروف رہتے ہیں اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ذاتی زندگی اور آرام کو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔ ایس پی عدیل اکبر کے افسوسناک واقعے سے یہ حقیقت سامنے