ایپنگ میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے: لیبر پارٹی کی پالیسیوں پر عوام کا شدید غصہ، پولیس پر حملوں کی مذمت July 20, 2025
آئی ایم ایف کی پاکستان کے تجارتی خسارے اضافے کی پیشگوئی May 28, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ مالی سال میں پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھنے کا امکان ہے جب کہ برآمدات اور درآمدات میں اضافے