ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری June 22, 2026
پیر حق خطیب کی جعلی کرامات کا پردہ چاک، برطانیہ میں بھی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش January 1, 2025 بلیک برن(روشن پاکستان نیوز) پیر حق خطیب کی نام نہاد کرامات نے پاکستان کے علاوہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو بے وقوف بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ یہ جعلی پیر اپنے عقیدتمندوں کی تکالیف کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک نئی ’کرامت‘ کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہا