پیرو کےسابق صدر کو رشوت لینے پر 20 سال قید کی سزاسنادی گئی October 22, 2024 پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو رشوت لینے پر ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دارالحکومت لیما سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت لینے کا جرم ثابت ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے