بدھ,  23 اکتوبر 2024ء

پیرس اولمپکس 2024

بھارت کا پیرس اولمپکس 2024 کیلئے ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں کاخرچہ

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری کے لیے اپنے ایلیٹ ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے مختلف پروگرامز کے تحت اپنے ایتھلیٹس کی تیاری پر 17.9 کروڑ بھارتی روپے لگائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم سرکردہ