جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

پیجر کیا ہے، اسے کیوں اور کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟

پیجر کیا ہے، اسے کیوں اور کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیجر ایک الیکٹرانک ڈیوائس ہے جو اکثر ممالک میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے استعمال کی جاتی ہے، بنیادی طور پر یہ ڈیوائس پیغام رسانی کے لیے استعمال ہوتی ہے جب کہ پیجر کو مواصلات کے لیے موبائل فون سے زیادہ محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News