پہلی بیوی اچھی ہے تو دوسری شادی کی کیا ضرورت؟ بہروز سبزواری کا دوسری شادی کے سوال پرجواب وائرل December 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کو امتحان قرار دے دیا۔ اداکار بہروز سبزواری حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے جس دوران ایک مداح نے ان سے فٹنس کا سوال کیا جس پر ان