
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ،پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں۔ کانگریس کے رہنما پی کے چدمبرم نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے