پیر,  19 اکتوبر 2026ء

پہلا پاکستانی خلا باز خلائی مشن پر کب روانہ ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

پہلا پاکستانی خلا باز خلائی مشن پر کب روانہ ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

نارووال (روشن پاکستان نیوز وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پہلے پاکستانی خلا باز کی خلائی مشن پر روانگی کی تاریخ بتا دی۔ ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے بتایا کہ پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا میں جائے