اتوار,  12 اکتوبر 2025ء

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف پہلی اننگز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف پہلی اننگز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف پہلی اننگز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود