








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات صرف سانس لینے میں دشواری، کھانسی یا سینے میں درد تک محدود نہیں ہوتیں، بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں، خاص طور پر ٹانگوں اور پیروں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر ٹانگوں یا پیروں میں