پیر,  03 نومبر 2025ء

پھلوں کا استعمال بعد کی زندگی میں ڈپریشن کو روک سکتا ہے

پھلوں کا استعمال بعد کی زندگی میں ڈپریشن کو روک سکتا ہے

سنگاپور سٹی(روشن پاکستان نیوز) یہ ایک مسلم شدہ بات ہے کہ روزمرہ کی خوراک میں پھل جسم میں فائبر کی مقدار، اینٹی آکسیڈینٹ کی سطح اور غذائیت کو بڑھاتے ہیں۔ اب نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نوجوانی میں پھل بعد کی زندگی میں ڈپریشن کو روکنے کی صلاحیت