پچھلے میچ کی شکست کے بعد ٹیم نے اچھا کم بیک کیا، کیوی کپتان

پچھلے میچ کی شکست کے بعد ٹیم نے اچھا کم بیک کیا، کیوی کپتان

ماؤنٹ مونگانوئی(روشن پاکستانن نیوز) نیوزی لینڈ ٹی20 ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ ٹیم نے پچھلے میچ کی شکست کے بعد اچھا کم بیک کیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں پاکستان کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیکل بریسویل نے