حالیہ مون سون بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اور مضافاتی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی August 31, 2025
پٹرول 10 روپے ، ڈیزل 13 روپے 6 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا September 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے12 پیسے