لاہور(روشن پاکستان نیوز)ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹیوازم پینل نے دائر کی،درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وفاقی وزارت پیٹرولیم مصنوعات کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے