منگل,  19  اگست 2025ء

پولیس گردی، صحافیوں کے خلاف کارروائیوں اور پیکا قانون کے ناجائز استعمال کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

پولیس گردی، صحافیوں کے خلاف کارروائیوں اور پیکا قانون کے ناجائز استعمال کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹیری رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جنرل باڈی اجلاس کا اہم ترین مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل ہو گیا. پیر کو پارلیمنٹ ہاوس کے پریس لاونج میں پی آر اے پاکستان کی جنرل باڈی کا اجلاس صدر عثمان خان کی زیر صدارت ہوا جس میں