منگل,  11 مارچ 2025ء

پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ، سی پی او سید خالد ہمدانی کا فوری ملزمان کی گرفتاری کا حکم

چونترہ ,پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ، سی پی او سید خالد ہمدانی کا فوری ملزمان کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ کے علاقہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، واقعہ پر فوری قانونی کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم۔تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعہ