کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد اغوا کرچکے، پریشان کن رپورٹ سامنے آگئی March 19, 2024 سندھ کے علاقے کندھ کوٹ اور کشمور سے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد کو اغوا کر چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 مغویوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و بانگ دعوؤں اور 250 آپریشنز کے