
لاہور (روشن پاکستان نیوز) – آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات پر پولیس ملازمین کی صحت کے تحفظ اور بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ اسپتال پولیس لائنز لاہور میں ہیپاٹائٹس بی کی ویکسینیشن مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ لاہور پولیس کے