پولیس اہلکاروں کا ڈاکٹر کو اغوا کرکے اے ٹی ایم پر لےجاکر پیسے نکلوانے کا واقعہ

پولیس اہلکاروں کا ڈاکٹر کو اغوا کرکے اے ٹی ایم پر لےجاکر پیسے نکلوانے کا واقعہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس اہلکاروں نے گھر سے ڈاکٹر کو اغوا کیا اور اسے اے ٹی ایم پر لے گئے جہاں اس سے گن پوائنٹ پر پیسے نکلوائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ڈاکٹر کے اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے،