بدھ,  23 اپریل 2025ء

پنڈی ٹیسٹ، بنگلہ دیشی بلے باز شاہینوں کے آگے بے بس، 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پنڈی ٹیسٹ، بنگلہ دیشی بلے باز شاہینوں کے آگے بے بس، 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیشی بلے باز شاہینوں کے آگے بے بس دکھائی دینے لگے، تیسرے دن کے آغاز میں 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 روزہ ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ جاری ہے۔