پنجاب ہائی وے پولیس کی بڑی کامیابی: گم شدہ قیمتی زیور اور نقدی اصل مالکان تک پہنچائی March 2, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پنجاب ہائی وے پولیس چوکی اقبال نگر کی بڑی کامیابی گم شدہ قیمتی زیور اور نقدی کو ان کے اصل مالکان تک پہنچایا. تفصیلات کے مطابق شہری احسن ایاز کا سامان جس میں 2 تولہ سونا جس کی مالیت 6 لاکھ اور 91 ہزار روپے نقدی دوران