جمعه,  18 اپریل 2025ء

پنجاب کی 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے محکمہ داخلہ نے صوبے کی تمام جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ جیلوں کو سو فیصد محفوظ بنانے سے متعلق یہ اہم فیصلہ پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نور الامین مینگل کی زیرِصدارت