
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کر دیا ہے، سروے میں جیلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کیلئے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا۔ ترجمان