
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور شہریوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ناپسندیدہ سلوک کے حوالے سے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک پولیس اہلکار نے سرعام ایک شہری کو فائر مارا۔ اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد