پنجاب پولیس کا خیبرپختونخوا کے مسافروں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک، مسافر سے پیسے بٹورنے کے لیے چرس کا جھوٹا الزام لگا کر گرفتار August 18, 2025 اسلام آباد(کرائم رپورٹر) پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عوام کا اعتماد پہلے ہی متزلزل ہے، اور جب محافظ ہی ظالم بن جائیں تو ایک عام شہری کہاں جائے؟ حالیہ واقعہ، جس میں ایک باعزت شہری کو جھوٹے منشیات کے مقدمے میں پھنسا کر نہ صرف اس کی