هفته,  27 دسمبر 2025ء

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ترقی پانے والے افسران کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ترقی پانے والے افسران کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب پولیس کے امیدواروں نے پبلک سروس کمیشن کے پی کیڈٹ امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پی کیڈٹ سکیم کے تحت ترقی پانے والے افسران کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور ریجن میں 299 سیٹوں