لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سب سے زیاد ہ راولپنڈی سے134ڈ ینگی بخار کے مریض سامنے آئے۔ لاہور سے2 بہاولپور سے 3، شیخوپورہ، جہلم، فیصل آباد سمیت10 اضلاع سے 1،1 ڈ