







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں سینئر بیوروکریٹس، ڈائریکٹر جنرلز ور ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبائی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے متعدد سینئر بیوروکریٹس، ڈائریکٹر جنرلز ور ڈپٹی