جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

پنجاب میں اشیا خورونوش کی دستیابی اور قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنایا گیا

پنجاب میں اشیا خورونوش کی دستیابی اور قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنایا گیا

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں اشیا خورونوش کی دستیابی اور قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنایا گیا ہے، کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا۔گراں فروشی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم