پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
پنجاب فوڈ اتھارٹی حافظ آباد کی ملاوٹ مافیاء کے خلاف بھرپور کارروائیاں February 26, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے حافظ آباد کے سٹی ایریا اور مضافات میں گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا۔ اس دوران 92 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 8 پوائنٹس پر 1 لاکھ 39 ہزار روپے کے جرمانے عائد