بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

پنجاب حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کیلئے مریم نواز فری پرواز کارڈ جاری کرنےکا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کیلئے مریم نواز فری پرواز کارڈ جاری کرنےکا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی کے لیے انڈسٹری کا نیا سروے کرانے اور ہنرمند نوجوانوں کے لیے مریم نواز فری پرواز کارڈ جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیور شپ ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں