کیا بھارتی عوام کو ’سیز فائر‘ کا مطلب ہی نہیں پتا؟ پاکستانی جنگ کے دوران کیا سرچ کرتے رہے؟ May 13, 2025
پنجاب حکومت کا غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار March 24, 2025 ولپنڈی/اسلام آباد (اقبال زرقاش) پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلا رہے