
لاہور (روشن پاکستان نیوز): پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اہل انڈرگریجویٹ طلباء کے لیے 100 فیصد ٹیوشن فیس اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اعلیٰ تعلیم کو عام طلباء کے لیے قابلِ رسائی بنانا اور کم و متوسط آمدنی والے خاندانوں پر تعلیمی اخراجات کا