
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپوراوردیگر اضلاع میں یہ پابندی فوری طورپرنافذالعمل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے