







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے ماہ رمضان کے احترام میں صوبے بھر کے تھیٹرز ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں عوامی تقدس اور مذہبی احترام کے پیش نظر تمام فلم اور ڈرامہ تھیٹرز