پنجاب اور پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری December 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی ( ایس این جی پی) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سوئی گیس حکام کی جانب سے پنجاب اور کے پی کے لیے دسمبر تا فروری گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کیا گیا